سونف استعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد
بدہضمی اور قبض کو دور کرتی ہے۔ منہ کی بدبو کیلئے مفید ہے۔ کیلشیم اور خون کی کمی کو دور کرتی ہے۔ معدے کو طاقت فراہم کرتی ہے۔ کھانسی میں اس کا استعمال مفید ہے۔ موٹاپے سے نجا ت دلاتی ہے۔ نظر کی کمزوری کو بھی دور کرتی ہے۔ شوگر اور بلڈ پریشن کی مریضوں کیلئے بھی مفید ہے۔ پیٹ اور جوڑوں کے درد میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ماں کے دودھ کی کمی میں بھی سونف کا استمعال کیا جاتا ہے۔ جن خواتین کو پیریڈز کے دوران درد ہوتا ہے وہ سونف کا استعمال کریں افاقہ ہوگا۔ ہارمونز کی بے قاعدگی کو دور کرتا ہے۔ کیل مہاسوں میں بھی اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔