Pait Ke Keeron Ka Ilaj, Home Remedies for Stomach Worms

Pait Ke Keeron Ka Ilaj, Home Remedies for Stomach Worms

بچوں اور بڑوں میں پیٹ کے کیڑےایک عام مسئلہ ہے، یہ آپ کی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو پیٹ کے کیڑوں سے نجات کے آسان اور مفید گھریلو نسخے بتائیں گے۔

پیٹ کے کیڑوں کے چند گھریلو علاج

نمبر1: شہد کے ساتھ اجوائن مکس کر کے کھانے سے نجات ملتی ہے۔

نمبر2: سفید زیرے کا قہوہ بنا کر استعمال کریں کیڑوں سے نجات مل جائے گی۔

 نمبر3: ہلدی کے استعمال سے بھی پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔ ہلدی کو پانی میں جوش دے کر یا نیم گرم پانی میں اس کا سفوف ڈال کر استعمال کریں۔

نمبر4: پودینے کا رس نکال کر اس کو استعمال کریں پیٹ کے کیڑوں میں مفید ہے۔

نمبر5: صبح نہار منہ میں کھجور کھانےسے بھی کیڑوں سے نجات مل جاتی ہے۔

نمبر6: صبح نہار منہ گڑ کھا کر اس ک بعد اجوائن کا پانی پی لیں انتہائی مفید ہے۔

نمبر7: کلونجی کو پانی میں اُبال کر رات کو سونے سے پہلے اس کا پانی پینے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔

نمبر8: روزانہ گاجر کا جوس استعمال کرنے سے بھی چند دنوں میں پیٹ کے کیڑوں سے نجات مل جاتی ہے۔

مزید اردو آرٹیکل پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں


Follow us on Social Media: –

Pait Ke Keeron Ka Ilaj, Home Remedies for Stomach Worms