Gajar Ka Halwa Recipe, Tasty Sweet Dessert | SK Kitchen Recipes

Gajar Ka Halwa Recipe, Tasty Sweet Dessert, SK Kitchen Recipes

Gajar Ka Halwa:

Ingredients (اجزاء):

Carrots (2 Kg)گاجر 2 کلو
Milk Powder (1 Cup)خشک دودھ 1 کپ
Sugar as you likeچینی حسب ضرورت
Small Cardamom (10 Nos)چھوٹی الائچی 10 عدد
Almonds (15 Nos)بادام 15 عدد
Pistachios (15 Nos)پستے 15 عدد
Silver Foil (6 Nos)چاندی کے ورق 6 عدد
Walnuts (12 Nos)اخروٹ کی گریاں 12 دانے
Desi Ghee (1 Cup)دیسی گھی 1 کپ
Dry Fruits as you like
ڈرائی فروٹ اپنی پسند کے مطابق

Recipe to Make (پکانے کی ترکیب):

(Step:1) First, finely grate the carrot, soak the almonds in hot water and remove their skins. Now finely chop the almonds and walnuts and grind the cardamom with two spoons of sugar.

سب سے پہلے گاجر کو باریک کدو کش کر لیں، باداموں کو گرم پانی میں بگھو کر ان کے چھلکے اتار لیں۔ اب باداموں اور اخروٹ کو باریک باریک کاٹ لیں اور الائچی کو دو چمچ چینی کے ساتھ ملا کر باریک پیس لیں۔

(Step:2) Now put the grated carrots in a pan and keep it to cook on low heat. Cook the carrots until the water dries out.

اب کدو کش کی ہوئی گاجروں کو ایک پتیلے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔ گاجروں کو اس وقت تک پکائیں کہ ان میں سے پانی خشک ہو جائے۔

(Step:3) Then heat ghee in a pan and add cardamom, after a while add carrots and milk and fry on low flame. When carrots start browning, Now add sugar and walnuts.

اس کے بعد ایک پتیلی میں گھی ڈال کر گرم کریں اور اس میں الائچی ڈال دیں ،تھوڑی دیر بعد گاجریں اور دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر آہستہ آہستہ بھونیں۔گاجریں جب براؤن ہونا شروع ہو جائیں تو چینی اور اخروٹ ڈال دیں۔

(Step:4) Now fry it further and when the shera starts to dry and thicken, remove the pan of halwa from the stove. Now take a bowl and add halwa in it. Now decorate the halwa with dry fruits and silver foil. Your delicious Gajar ka Halwa is ready.

اب اس کو مزید بھونیں اور جب شیرا خشک اورگاڑھا ہونے لگے تو حلوہ چولہے سے اتار لیں۔ اب ایک باؤل میں گھی لگا کر اس میں حلوہ ڈال دیں۔آخرمیں گاجر کے حلوے کو ڈرائی فروٹ اور چاندی کے ورق سے سجا لیں ۔ آپ کا مزیدار گاجر کا حلوہ تیار ہے۔

More Sweet Dessert Recipes:

View More Famous Recipes >>> Click Here


Follow us on Social Media: –

Gajar Ka Halwa Recipe, Tasty Sweet Dessert | SK Kitchen Recipes