80 Saal Ke Gunah Maaf, Durood Sharif Ki Fazilat

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ، حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل فرماتے ہین کہ جو شخص جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھنے سے پہلے 80 مرتبہ یہ درود شریف پڑھے اس کے 80 سال کے گناہ معاف ہونگے اور 80 سال کی عبادت کا ثواپ اُسکے لئے لکھا جائے گا۔ ایک اور روایت میں ہے کہ مجھ پر درود پڑھنا پل صراط پر گزرنے کے وقت نور ہے۔

